پاکستانی کی اطالوی عدالت میں بڑی کامیابی، ہزاروں تارکین کیلئے راستہ کھل گیا
روم: اٹلی میں عدالتوں سے تارکین وطن کے حق میں فیصلوں کا سلسلہ مزید آگے بڑھا ہے، اور ایک پاکستانی تارک وطن نے اہم کیس جیت لیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کو بڑا فائدہ ہوگا، اور ان کیلئے اٹلی کے راستے کھل گئے ہیں۔
تفصیلات…