جرمنی میں پاکستانی کا بڑا اعزاز، کونسا عہدہ مل گیا، جانئے
برلن: مختلف ملکوں میں مقیم پاکستانی اپنی صلاحیتوں سے اہم عہدوں پر پہنچ رہے ہیں، اور ایسا ہی کچھ اب جرمنی میں بھی سامنے آیا ہے، جہاں ایک پاکستانی نژاد شہری کو ہائیکورٹ کے اعزازی جج کے عہدے پر مقرر کردیا گیا ہے، یہ اعزاز حاصل کرنے والے وسیم…