Browsing Tag

Population

اٹلی میں بچوں کی پیدائش پر الاؤنس سمیت بڑا پیکج تیار

روم: اٹلی کی حکومت نے ملک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش کو روکنے کے لئے بچوں کی پیدائش پر بونس سمیت دیگر ترغیبات دینے کا فیصلہ کیا ہے، اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی نے بچے پیدا کرنے والے جوڑوں کے لئے تیار نئے پیکج سے متعلق کچھ تفصیلات بتادی ہیں۔…

اٹلی کی آبادی 6 کروڑ سے کم ہوگئی، گرتی یورپی آبادی پر پوپ کانفرنس سے خطاب کرینگے

روم: اٹلی سمیت کئی یورپی ممالک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش بحران کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے، اور اس پر غور کے لئے اب پوپ فرانسس  اگلے ہفتے ایک کانفرنس کا افتتاح کرنے جارہے ہیں، جس کا اہم مقصد اٹلی میں شرح پیدائش بڑھانے کیلئے اپیل لانچ کرنا…

اٹلی میں فلورنس شہر جنتی آبادی ایک سال میں غائب ہوگئی

روم: گزشتہ ایک سال کے دوران اٹلی میں فلورنس شہر جتنی آبادی غائب ہوگئی، اتنے لوگ کیسے کم ہوگئے ، اس بارے میں آپ کو اطالوی شماریاتی ادارے کی رپورٹ پڑھنی پڑے گی، جس نے گزشتہ برس کے اعداد وشمار پہلی بار مکمل طور پر جاری کردئیے ہیں، کرونا نے…

چین میں انہونی ہوگئی، زیادہ آبادی سے پریشان ملک اب بچے نہ ہونے سے پریشان

بیجنگ: چین میں بھی انہونی ہونے لگی،کئی دہائیوں تک آبادی روکنے کے لئےایک بچہ کی پالیسی گلے پڑنے لگی، اٹلی سمیت کچھ یورپی ممالک اور جاپان و کوریا کے بعد دنیا کی سب سے بڑی آبادی کا حامل ملک بھی کم شرح پیدائش سے پریشان ہونے لگا ہے۔ تفصیلات…

گرتی شرح پیدائش اٹلی کیلئے خطرہ قرار

روم: اٹلی میں تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی اس کے وجودکے لئے خطرہ بنتی جارہی ہے، بیشتر اطالوی شہری بچوں کی  پیدائش کو اپنے لئے بوجھ سمجھتے ہیں، حکومت نے اس اہم مسئلے کی طرف توجہ نہ دی اور بچوں کی پیدائش پر مراعات میں اضافہ نہ کیا تو اٹلی کا…