آیا صوفیا میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، ایمان افروز مناظر، اردوان کی تلاوت
استنبول: آیا صوفیا میوزیم سے مسجد میں تبدیل، آج آٹھ دہائیوں بعد مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی، اس تاریخی موقع پر طیب اردوان بھی موجود تھے۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کی عدالت کے تاریخی فیصلے کے بعد آج تاریخی دن بھی آگیا، آیا صوفیا مسجد میں آج…