اٹلی میں تارکین کو جعل سازی سے پرمٹ دلوانے والے پکڑے گئے
روم: اٹلی میں تارکین وطن کو جعلسازی سے رہائشی پرمٹ دلوانے کے دو بڑے اسکینڈل سامنے آئے ہیں، اور پولیس نے اس معاملے میں ملوث 32 افراد کو پکڑ لیا ہے، پکڑے گئے افراد بغیر کاغذات والے تارکین وطن سے بھاری رقم لے کر انہیں اٹلی کے رہائشی پرمٹ بنوا…