Browsing Tag

Rome

اٹلی میں امریکہ طرز کا واقعہ، ملوث شخص کون نکلا؟

روم: اٹلی کے درالحکومت روم میں امریکہ طرز کا فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 2 بچوں سمیت تین قیمتی جانیں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق روم کے نواحی قصبے Ardea میں اتوار کو یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے باہر…

اٹلی میں دفنانا مسئلہ بن گیا، کارکن احتجاج پر مجبور

روم; اٹلی میں کرونا کی وجہ سے ہلاکتیں بڑھنے کے بعد سینکڑوں افراد کی میتیں مردہ خانوں اور کنٹینرز میں کئی ماہ سے پڑی ہیں، انہیں دفنانے والے ملازمین نے بھی روم میں احتجاج کیا ہے، جس میں انہوں نے مسئلے کا حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات…

لکھ پتی اطالوی کی عجیب کہانی، بے گھر زندگی گزار ڈالی

روم: اٹلی میں لاوارث اور بے گھر شخص کے بڑے اثاثے نکل آئے، بدقسمت شخص انجانی وجوہات کی بنا پر سڑکوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر سوتا  تھا، اور گزشتہ ہفتہ میلان کے ریلوے اسٹیشن پر سخت سردی میں ٹھٹھرنے سے مرگیا تھا، مرنے کے بعد تحقیقات کی گئی تو اس…

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لاء آرگنائزیشن کا صدر منتخب

روم (رپورٹ: تنویرارشاد): پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لاء آرگنائزیشن (IDLO) کا 3 سال کی مدت کے لیے صدر منتخب ہوگیا، اٹلی میں تعینات سفیر پاکستان جوہر سلیم صدارت کے فرائض سرانجام دیں گے، امریکہ اور اٹلی آرگنائزیشن کی…

اٹلی میں پاکستانی سفارتخانہ نے کمیونٹی کو اہم ہدایات جاری کردیں

روم: اٹلی میں کرونا کی خراب ہوتی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی سفارتخانہ روم نے کمیونٹی  کیلئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، مختلف دستاویزات کی تصدیق اور پراسیسنگ کےلئے مختلف دن مقرر کردئیے گئے ہیں، جبکہ جن دستاویزات کیلئے سفارتخانہ آنا ضروری…

اٹلی: روم کی میئر ورجینیا ریگی کا انٹرویو

روم: اٹلی کے دارالحکومت روم کی خاتون مئیر کو منصب کی فرائض کو پورا کرنے میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، انہیں سیکورٹی کیوں لینی پڑی، اس حوالے سے مئیر ورجینیا ریگی نے انٹرویو میں ساری تفصیلات بتادیں ہیں۔ روم کی پہلی خاتون مئیر ورجینیا ریگی…

اٹلی میں پاکستانی سفارتخانہ کی وزٹ سروس بند

روم: اٹلی میں کرونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر روم میں پاکستانی سفارتخانہ اور میلان قونصلیٹ نے دستاویزات کے لئے رجوع کرنے والے  کمیونٹی ممبران کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں، یہ ہدایات اطالوی حکومت کی طرف سے رش سے بچنے کے لئے دی گئی ایس اوپیز…

اٹلی: حلیہ بدلنا بھی کام نہ آیا، جونی ایک بار پھر پکڑا گیا

میلان: حلیہ بدلنا بھی کام نہ آیا، اٹلی میں جیل سے ساتویں بار فرار ہونے والا خطرناک مافیا لیڈر 60 سالہ’’جونی دی گپسی ‘‘ ساتویں بار بھی پکڑا گیا ہے، پولیس نے اسے گرفتار کرکے واپس اس کے اصلی ’’گھر‘‘ جیل منتقل کردیا ہے، اسے سردانیہ کی سخت…

اٹلی: روم کی جیل میں انوکھا واقعہ، مافیا لیڈر نے کیا کردیا، جانئے

روم: اٹلی کی حکومت مافیاز کے خلاف مسلسل کارروائیاں کررہی ہے، لیکن مافیا کے کارندے بھی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے، اب روم کی جیل میں قید سسلین مافیا کے ایک اہم لیڈر کی ایسی حرکت سامنے آئی ہے کہ جس سے حکام حیران…

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بڑی مشکل حل

روم :اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کونئے تعینات ہونے والےسفیر پاکستان نے بڑی خوشخبری سنادی، اب انہیں اپنی شہریت کی تصدیق  کے لئے طویل انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ سفیر پاکستان جوہر سلیم نے  بتایا کہ  وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کو…