اٹلی میں کرونا پابندیوں کیخلاف مظاہرہ
روم: ایک طرف اٹلی میں کرونا کے مریض دوبارہ بڑھنے لگے ہیں،تو دوسری جانب اب کچھ لوگ کرونا کی وجہ سے عائد پابندیوں سے عاجز آگئے ہیں،اورانہوں نے روم میں مظاہرہ کیا ہے، مظاہرےمیں ایک ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی،ان کا کہنا تھا کہ ماسک اور…