شاہد خاقان عباسی امریکہ سے واپس نہیں آئیں گے، چہ میگوئیاں شروع
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت سے امریکہ جانے کی اجازت حاصل کرلی ہے، اور وہ آئندہ ایک دو روز میں امریکہ روانہ ہوجائیں گے، تاہمان کی واپسی کے حوالے سے پہلے سے ہی چہ میگوئیاں شروع ہوگئی…