شارجہ میں سونے کے جعلی سکوں کا دھندا پکڑا گیا، گروہ گرفتار
شارجہ: پاکستان میں تو سونے کے بسکٹ دکھا کر لوگوں کو لوٹنے کا اسکینڈل پرانا ہوچکا ہے لیکن اب متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں بھی ایسا ہی جعلساز گروہ سامنے آیا ہے، جو سونے کے بسکٹ اور سکوں کو جھانسہ دے کر لوگوں کو بیوقوف بنارہا تھا،…