کویت سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
کویت سٹی: کویت سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، حکومتی کوششیں رنگ لے آئی، پاکستانی شہریوں کے لیے 2011 سے بند کویتی ویزے کی بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، اور وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی کی جاری مسلسل کاشوں کے نتیجے میں کویتی حکومت نے گیارہ…