Browsing Tag

Tosha Khan case

نوازشریف کی طلبی کا نوٹس جاتی عمرہ میں رہائشگاہ پر لگادیا گیا

لاہور: احتساب عدالت کے حکم پر توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کا اشتہار رائیونڈ جاتی عمرہ میں ان کی رہائش گاہ پر چسپاں کر دیا گیا۔ نوٹس میں لندن میں مقیم نواز شریف کو17 جولائی کو عدالت میں پیش ہوکر کیس سے متعلق وضاحت پیش کرنے کا حکم…