کینیڈا نے پاکستان کے لئے ٹریول ایڈوائزی نرم کردی
اسلام آباد: کینیڈا نے پاکستان کے لئے سفری ہدایات نرم کردیں، جس کے بعد کینڈین شہریوں کی طرف سے سیاحت اور سرمایہ کاری کے لئے پاکستان آمد میں اضافہ متوقع ہے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کینڈا کے فیصلے کا خیر مقدم کیا، خوشی ہے کہ کینیڈا نے…