Browsing Tag

Truck-car Collission

مقدونیہ میں تارکین وطن کی گاڑی کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 11 شدید زخمی

ایتھنز: یونان سے مغربی یورپ کے خوشحال ممالک جانے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کے گروپ کو مقدونیہ میں حادثہ پیش آگیا، کار سے ٹرک ٹکرانے کے نتیجے میں 11 تارکین وطن شدید زخمی ہوگئے، اور کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تارکین وطن میں سے 10…