ایران میں مالی بحران سنگین، چینلز اور ریڈیو اسٹیشن بند ہونے لگے
تہران: امریکی پابندیوں اور کورونا بحران کے باعث ایران کے خراب معاشی حالات سے متعدد سرکاری ٹی وی چینلز بھی مالی بحران کا شکار ہوگئے ہیں ، قرضوں کے بوجھ تلے دبنے کی وجہ سے انھیں بندش کا سامنا ہے۔
یہ ٹی وی اسٹیشن جو ایران کی پروپیگنڈہ…