Browsing Tag

UAE

یو اے ای میں جمعہ کی چھٹی ختم ہوگی؟ اہم حکومتی بیان آگیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی چھٹی ختم کرنے اور ہفتہ وار تعطیلات کے دن تبدیل کرنے کےحوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں، جس پر حکام کی طرف سے اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارت میں یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ…

صرف ایک کلک، دبئی میں پاکستانیوں کو بڑی سہولت مل گئی

دبئی: دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خوش خبری ہے، حکومت کی ہدایت پر قونصل خانہ نے نئے ایپ متعارف کرادی ہے، جس کے ذریعہ پاکستانی تارکین وطن قونصل خانے آئے بغیر سہولتیں حاصل کرسکیں گے، تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل احمد…

دبئی میں یوٹیلیٹی بلوں کے نام پر فراڈ کیلئے جعلساز گروہ سرگرم

دبئی: دبئی میں شہریوں سے نئے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، یہ فراڈ یوٹیلیٹی بلوں کے نام پر کیا جارہا ہے، اور لوگوں کی معلومات چرانے کے ساتھ رقم بھی بٹور لی جاتی ہے. جی ہاں فراڈئیے دنیا میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں، اور ان کے ذہن ہروقت لوگوں کو بیوقوف…

خرچہ کوئی نہیں، اور سفر آسان، دبئی میں سنگل الیکٹرک اسکوٹر مقبول

دبئی: خرچہ کوئی نہیں، اور  سفر آسان دبئی میں سنگل الیکٹرک اسکوٹر مقبول، حکام نے استعمال کے فروغ دینے کے لئے تیاری شروع کردی ہے، دبئی حکام نے الیکٹرک اسکوٹر خدمت کو مکمل طور پر نافذ کرنے اور شہریوں کو ذاتی الیکٹرک اسکوٹر خریدنے کی اجازت…

عرب امارات میں پاکستانی ورکر کی زندگی ہیلی کاپٹر سے بچالی گئی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ورکر شدید گرمی کے باعث نڈھال ہوگیا، اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا تھا، تاہم ریسکیو سروس نے فوری کارروائی کرکے اسے بچالیا، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ…

طیارے کے معاملے پر اٹلی اور عرب امارات میں تنازعہ پیدا ہوگیا

روم: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اٹلی کے درمیان تنازعہ پیدا ہوگیا ہے، عرب امارات کی جانب سے اطالوی فضائیہ کے طیارے کو فضائی حدود کے استعمال سے روکنے پر روم میں تعینات یو اے ای کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔ تفصیلات کے…

متحدہ عرب امارات نے بھارت کیلئے سفری پابندی میں توسیع کا فیصلہ کرلیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھارت میں کرونا صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سفری پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، بھارت پر پابندی میں تیسری بار اضافہ کیا جائے گا، خیال رہے یو اے ای نے پاکستان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔…

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو دوسری عید بھی خراب ہونے کا خدشہ، مگر کیوں؟

دبئی: پردیسیوں کے لئے عید اپنے آبائی وطن میں اپنے گھر والوں کےساتھ منانا ہی دنیا کی سب سےبڑی خوشی ہوتی ہے، تاہم کرونا کی وجہ سےلگی سفری پابندیوں نے یہ خوشی بھی خراب کردی ہے، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی عید الفطر پر پاکستان نہیں…

عرب امارات کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں کیلئے یورپ سے خوشخبری

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں کے لئے بڑی خوش خبری آگئی، ایک بڑے یورپی ملک نے یو اے ای کا ڈرائیونگ لائسنس منظور کرلیا ہے، جس کے بعد یواے ای کا ڈرائیونگ لائسنس بغیر ٹیسٹ اس ملک میں جاکر تبدیل کرایا جاسکے…

یو اے ای میں تعلیم یافتہ افراد کیلئے نوکریاں آگئیں، پاکستانیوں کیلئے بھی موقع

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں تعلیم یافتہ افراد کے لئے ملازمتوں کے دروازے کھل گئے، انٹرویو کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ان افراد کو دبئی اور ابوظہبی میں تعینات کیا جائے گا، اور بہترین تنخواہ کا پیکج دیا جائے گا، شہری صبح 10 بجے سے 2…