پاکستانی طالبعلم کے قاتل چینی شہری کو سزائے موت

0

چین کے مشرقی صوبے جیانکسو کی عدالت نے پاکستانی طالب علم  معیزالدین کےقاتل چینی شہری کو سزائے موت سنادی۔

چینی میڈیا  کے مطابق عدالت نے  26 سالہ طالب علم معیز الدین کی موت کو عالمی قتل قرار دیا اور 28 سالہ قاتل  گونگ کے دفاع میں تمام دلائل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت  سنادی جبکہ مجرم کو گھر میں پناہ دینے پراسکی دوست کو 17 ماہ قید کی سزاسنادی۔

خیال رہے کہ چینی شہری کونگ نے ۱۱ جولائی 2018 کو معمولی جھگڑے پر  پاکستانی طالب علم  کو خنجر گھونپ دیا تھا ،جس سے معیز الدین کی موت واقع ہوگئی تھی، معیزالدین نانجنگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.