چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بھارتی کارڈ بھی ناکارہ

0

دہلی:لداخ تنازعہ پر چینی مصنوعات کے بائیکاٹ  کی دھمکی  دینے والے بھارتیوں کی آنکھیں  پروفیسر اشوک سوائن نے اعداد وشمار کے ذریعہ کھول دیں۔

بھارتی پروفیسر نے ٹوئٹر پر اظہار خیا ل کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ جو بھارت میں چین پر دباؤ بڑھانے کیلئے چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی باتیں کررہے ہیں، ذرا دونوں ملکوں کے  تجارتی اعداد وشمار بھی دیکھ لیں، چین کی پونے 3 ٹریلین ڈالر کی برامدات میں سے صرف ڈھائی فیصد بھارت کیلئے ہیں۔

دوسری جانب بھارت 322 ارب ڈالر کی کل برامدات  کا  ساڑھے 14 فیصد حصہ  چین کو برامد کرتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.