Browsing Tag

Ladakh

چینی فوجی پھر بھارتی علاقے میں داخل ہوگئے

لداخ: چینی فوج ایک بار پھر لداخ میں بھارتی علاقے میں داخل ہوگئی، چینی فوجی گھوم پھر کر آرام سے واپس بھی چلے گئے، تفصیلات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارت کے ایک گاؤں میں چینی فوجیوں کے داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے…

بھارتی اور چینی فوج میں گولیاں بھی چل گئیں، جنگ کا خطرہ 

بیجنگ: عالمی ماہرین کی جانب سے بھارت اور چین کے درمیان غیر ارادی طور پر جنگ چھڑنے کے انتباہ کے ایک روز بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک رخ کرگئی ہے، اور4 ماہ سے جاری سرحدی کشیدگی میں پہلی بار دونوں ملکوں کی افواج کے…

ارونا چل پردیش پر بھی چین نے دعویٰ کردیا، 2 بھارتی فوجی لاپتہ

بیجنگ: چین نے لداخ کے بعد ارونا چل پردیش کوبھی اپنا حصہ قرار دیدیا، دوسری طرف ارونا چل پردیش میں تعیناتی کے لئے جانے والے بھارتی فوجیوں کی گاڑی دریائے ستلج میں گرگئی، جس سے گاڑی میں سوار انڈو تبتین فورس کے 2 اہلکار دریا میں لاپتہ ہوگئے ہیں…

لداخ میں چین نے ہزار مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کرلیا، ایک اور بھارتی کمانڈو ہلاک

 لداخ:  چین اور بھارت میں کشیدگی اب بھی برقرار ہے، اور پیپلز لبریشن آرمی نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق بھارتی آرمی کی اسپیشل فورس کا ایک فوجی  چین کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوا ہے،…

بھارت نے چین سے ’’بدلہ‘‘ لینے کیلئے کونسا منصوبہ بنالیا؟

ممبئی: بھارت نے لداخ کی وادی گلوان میں چین سے شکست  کا بدلہ لینے کا ’’منصوبہ‘‘ بنا لیا، جی ہاں اور یہ منصوبہ مودی حکومت یا ان کی ’’بہادر سینا‘‘ نے نہیں، بلکہ ان کی فلم انڈسٹری  نے بنایا ہے۔ پاکستان کیخلاف جعلی بہادری کے قصوں پر فلمیں بنانے…

مودی کا دورہ لداخ اسٹیج ڈرامہ نکلا، فوج نے بھی جعلی اسپتال دکھادیا

لداخ: بھارتی وزیراعظم مودی اور فوج کا لداخ میں مشترکہ ڈرامہ فلاپ ہوگیا، فوج اور قوم کے حوصلے بڑھانے کیلئے فلمی انداز میں اسٹوڈیو تیار کرکے مودی کو دورہ کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ہاتھوں شکست کے 3 ہفتوں بعد جمعہ کو بھارتی وزیراعظم…

پاکستان اور چین مل کر لداخ میں حملہ کرنے والے ہیں، بھارتی واویلا

دہلی: پاکستان اور چین  مل کر لداخ پر ایک بڑا حملہ کرنے کی تیاری کررہے ہیں ،بھارتی فوج کی  نیندیں حرام ہوچکی  ہیں ،پاکستان نے لداخ میں  کارروائی کیلئے 20 ہزار سے زائد  اضافی فوجیوں کو شمالی علاقے میں پہنچادیا ہے۔  یہ واویلا بھارتی اخبار…

چین نے لداخ میں خصوصی دستے بھیج دئیے، مارشل آرٹ ٹیمیں بھی تعینات

بیجنگ: چین نے بھارت کی سرحد پر لڑاکا فوج تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ سرحد پر فوجی نفری میں اضافہ کردیا ہے، جبکہ بھارت کے ساتھ سرحد پر تعینات فوجیوں کو مارشل آرٹ کی تربیت دینے کا کام بھی شروع کردیا ہے، تاکہ  مستقبل میں بھی بھارتی فوج کے ساتھ…

لداخ: ہلاکتوں اور چینی قبضے کی آڈیو لیک ہونے پر پکڑ دھکڑ شروع، کانگریس رہنما گرفتار

نئی دہلی: لداخ میں شکست چھپانے کیلئے بھارتی فوج نے ان مقامی لوگوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے، جو اصل صورتحال سے میڈیا اور دیگر افراد کو آگے کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لداخ میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے مقامی رہنما ذاکر حسین کو بھی بھارتی…

چین سے لفظی جنگ میں بھارت نے علاقہ کھونے کا اعتراف کرلیا ،مودی کا جھوٹ بے نقاب

بیجنگ: بھارت اور چین میں لداخ  سرحد پر جھڑپوں کے بعد دونوں ملکوں کے ترجمانوں میں لفظی جنگ بھی چھڑ گئی، جس کے دوران بھارتی ترجمان نے چین کے ہاتھوں علاقہ کھونے کا اعتراف کرلیا اور اس طرح خود ہی بھارتی حکومت نے اپنے وزیراعظم مودی کا وہ جھوٹ بے…