ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

0

اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جس میں علماء کرام نے فلسفہ قربانی کو اجاگر کیا۔
اس موقع پر امت مسلمہ کی یکجہتی، قومی سلامتی کرونا وباء سے نجات کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانور قربان کیے جارہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.