امارات میں سرکاری دفاتر بھی کھل گئے 

0

دبئی:متحدہ عرب امارات نے سرکاری دفاتر کو بھی محدود حاضری کے ساتھ کھول دیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کرونا پابندیوں کا تیزی سے خاتمہ کرکے زندگی کو معمول پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے ،تاکہ معیشت کا پہیہ چلا یا جاسکے، سیاحت اور تیل قیمتوں میں کمی کی وجہ سے یواے ای کی معیشت پہلے ہی دباؤ کی زد میں ہے۔

یواے ای میں سرکاری دفاتر کو بھی محدود حاضری کے ساتھ کھول دیا گیا ہے اور آج سے سرکاری ملازمین نے فرائض کی انجام دہی شروع کردی جبکہ 14 جون سے  تمام سرکاری اداروں و نجی اداروں میں 100 فیصد عملہ فرائض انجام دینا شروع کردے گا۔

 ،

Leave A Reply

Your email address will not be published.