Browsing Tag

Arunachal Pradesh

بھارتی اور چینی فوج میں گولیاں بھی چل گئیں، جنگ کا خطرہ 

بیجنگ: عالمی ماہرین کی جانب سے بھارت اور چین کے درمیان غیر ارادی طور پر جنگ چھڑنے کے انتباہ کے ایک روز بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک رخ کرگئی ہے، اور4 ماہ سے جاری سرحدی کشیدگی میں پہلی بار دونوں ملکوں کی افواج کے…

چین بھارت محاذ آرائی ارونا چل پردیش تک پھیل گئی، 5 بھارتی اغوا

دہلی: چین نے بھارت پر دباؤ جاری رکھتے ہوئے کارروائیوں کا دائرہ ار ونا چل پردیش تک بڑھا دیا ہے، جس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے، بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اروناچل پردیش میں ان کے 5 شہری چینی فوج اٹھا کر لے گئی ہے، دوسری طرف بھارتی دفاعی…

ارونا چل پردیش پر بھی چین نے دعویٰ کردیا، 2 بھارتی فوجی لاپتہ

بیجنگ: چین نے لداخ کے بعد ارونا چل پردیش کوبھی اپنا حصہ قرار دیدیا، دوسری طرف ارونا چل پردیش میں تعیناتی کے لئے جانے والے بھارتی فوجیوں کی گاڑی دریائے ستلج میں گرگئی، جس سے گاڑی میں سوار انڈو تبتین فورس کے 2 اہلکار دریا میں لاپتہ ہوگئے ہیں…

چینی فوج ارناچل پردیش میں بھی گھس گئی

لداخ کے بعد چینی فوج ارناچل پردیش میں بھی گھس گئی ہے یہ انکشاف کسی اور نے نہیں بلکہ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن اسمبلی تاپر گاؤ نے کیا ہے۔ دہلی حکومت کیلئے خطرے کا الارم بجاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساری توجہ لداخ پر لگی ہوئی ہے لیکن…