Browsing Tag

Austria

3 تارکین کا سنگین جرم دیگر کیلئے بھی پریشانی کا سبب بن گیا

ویانا: یورپی ملک آسٹریا میں تین تارکین وطن سنگین جرم میں پکڑے گئے، جرائم پیشہ ذہنیت کے حامل چند تارکین دوسرے لاکھوں تارکین کے لئے بھی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ حکومت نے واقعہ کے بعد تارکین کے حوالے سے پالیسی مزید سخت کرنے کو فیصلہ کیا ہے۔…

کرونا نے یورپی وزیر کو تھکا دیا،کیا اعلان کیا؟

ویانا: کرونا کی وبا نے یورپی ملک کے وزیر صحت کو بھی تھکا دیا، پندرہ ماہ وزارت سنبھالی لیکن ایسا لگتا ہے کہ پندرہ برسوں سے کام کررہا ہوں، اب بس ہوگئی ہے، میری ہمت جواب دے گئی ہے، وزیرصحت روڈلف انشوبر اپنے اقدامات سے عوام میں خاصے مقبول ہوچکے…

کھلاڑیوں کی ٹیم یورپی ملک کے ائیرپورٹ پر پکڑی گئی، مگر کیوں؟

برسلز: ایک یورپی ملک سے دوسرے اور خوشحال یورپی ملک جانے کے لئے تارکین وطن نے جعلی والی بال ٹیم بنالی، تارکین کھلاڑی بن کر چکمہ دینے کی کوشش میں تھے، اور اس کیلئے دو نمبر پاسپورٹ بھی حاصل کرلئے، لیکن پھر بھی قسمت نے ساتھ  نہ دیا، اور عین…

یورپی ملک نے تارکین کو گھنٹوں کے اندر ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

برسلز: ایک یورپی ملک نے غیر قانونی تارکین وطن کو تیزی سے  ملک سے ڈیپورٹ کرنے کی تیاری کرلی ہے، اور وہاں پہنچنے والوں کے سیاسی پناہ کے کیس مہینوں یا ہفتوں نہیں چند گھنٹوں میں نمٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں واپس بھیج دیا جائے گا.…

یورپی ملک میں حکام میت کو دفنانا ہی بھول گئے

ویانا: یورپی ممالک میں کرونا کے مسلسل وار سے بڑے پیمانے پر اموات ہورہی ہیں، جس سے طبی نظام اور تدفین کرنے والے بھی دباؤ کا شکار ہیں،  ایسے میں آسٹریا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ حکام مرنے والے کو 2 ماہ تک دفنانا ہی بھول گئے۔ تفصیلات…

چار یورپی ملکوں کی پولیس سے چھپ کر تارکین وطن کہاں پہنچ گئے؟

برلن: سرحدوں پر تمام تر سختی اور چیکنگ کے باوجود تارکین وطن  کسی نہ کسی طرح خوشحال یورپی ملک پہنچنے میں کامیاب ہو ہی جاتے ہیں، ایسے ہی ایک کیس میں تارکین وطن ٹرک میں چھپ کر 4 یورپی ملک پار کرنے میں کامیاب ہوگئے، تاہم بالاخر منزل پر پہنچ کر…

کرونا پابندیوں کے خلاف 2 یورپی ملکوں میں احتجاج

برسلز: کرونا وبا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کے خلاف یورپی ملکوں میں احتجاج کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے، اور ہالینڈ سے شروع ہونے والے احتجاج کا سلسلہ اب دوسرے یورپی ملکوں تک پھیل گیا ہے، ہالینڈ کے بعد اب آسٹریا اور بیلجئیم میں بھی احتجاج کیا…

غیر قانونی یورپ پہنچانے والوں کیخلاف آپریشن

برلن: تارکین وطن کو  یورپی ملکوں میں پہنچانے والے نیٹ ورک کے خلاف 2 یورپی ملکوں میں چھاپے مارے گئے ہیں، جس کے دوران کئی افراد کو پکڑا گیا ہے، چھاپے حاصل معلومات کی بنیاد پر مارے گئے ہیں، گروپ کے بیشتر افراد کا تعلق لبنان اور شام سے بتایا…

کرونا پابندیوں کے خلاف یورپی ملک میں احتجاج

ویانا: بس بھائی بس، اس سے زیادہ لاک ڈاؤن برداشت نہیں، وزیراعظم صاحب ، یورپی ملک کے شہری لاک ڈاؤن سے تنگ  آکر مظاہرہ کرنے باہر نکل آئے، مظاہروں میں کرونا ایس او پیز کی بھی کھلی دھجیاں اڑائی گئیں، اور پولیس نے کچھ افراد کو پکڑ بھی لیا ہے۔…

یورپی ملک کی عدالت نے اسکارف پابندی پر اہم فیصلہ سنادیا

ویانا: یورپی ملک کی آئینی عدالت نے مسلم بچیوں پر اسکارف پہننے پر پابندی کا حکم غیر آئینی قرار دے دیا، جب سکھ اور یہودی بچیوں پر ایسی کوئی پابندی نہیں تو صرف مسلم بچیوں پر پابندی امتیازی رویہ کی عکاسی کرتی ہے، عدالت کے اہم فیصلہ کے اثرات…