Browsing Tag

Boris Johnson

برطانیہ میں کرونا پابندیوں سے آزادی کے دن کا اعلان

لندن: برطانیہ میں کرونا پابندیوں سے آزادی کے دن کا اعلان کردیا گیا، جسے برطانوی میڈیا نے ’’بگ بینگ‘‘ سے تعبیر کیا ہے، بھارتی ڈیلٹا وائرس کے باوجود پابندیوں کے خاتمے کے اعلان کو دلیرانہ اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک برس سے…

انگلینڈ میں کرونا صورتحال مزید خراب، وزیراعظم نے کیا انتباہ کیا؟

لندن: بھارتی ڈیلٹا وائرس تیزی سے برطانیہ میں قدم جمانے لگا ہے، اور ایک ہفتے کے دوران مریضوں میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے، اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، ادھر وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ مزید لاک ڈاؤن…

لاک ڈاؤن خاتمے پر برطانیہ کا کون انتظار کررہاہے؟ وزیراعظم و ماہرین نے بتادیا

لندن: برطانیہ اپنی عوام کو ویکسین لگانے کے سلسلہ میں دنیا میں سب سے آگے ہے، اور وہاں کرونا کی صورتحال بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہوتی جارہی ہے، ایسے میں حکومت مرحلہ وار پابندیاں نرم کررہی ہے، اور 21 جون سے لاک ڈاؤن تقریباً ختم ہوجائے گا،…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو دورہ اسکاٹ لینڈ مہنگا پڑگیا

گلاسکو: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو دورہ اسکاٹ لینڈ مہنگا پڑگیا، مقدمہ درج کرنے کی درخواستیں پولیس کے پاس دائر ہوگئیں، شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ بورس جانسن نے یہ دورہ کرکے کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں…

برطانیہ میں کرونا کی صورتحال مزید خراب، وزیراعظم کی معافی

لندن: برطانیہ میں کرونا کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد مریضوں اور اموات کی  شرح تیزی سے بڑھی ہے، اور منگل کو کرونا سے کل اموات ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیں، جبکہ حکام نے ویکسین کے اثرات سامنے آنے تک صورتحال بگڑتے رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔…

برطانیہ میں ہوٹل، سینما، ہئیر ڈریسرز سمیت بیشتر چیزیں کھولنے کا اعلان

لندن: برطانیہ نے لاک ڈاؤن پابندیاں عملی طور پر ختم کرتے ہوئے 4 جولائی سے ریستوران، ہوٹل ، تھیٹر، سینما اور ہئیر ڈریسز کی دکانیں بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ مساجد سمیت عبادت خانےبھی کھول دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت…