Browsing Tag

Britian

یورپی ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین کیلئے ڈیڈ لائن قریب آگئی

لندن: بریگزٹ کا سرکاری عمل تو دسمبر میں ہی مکمل ہوگیا تھا، لیکن یورپی یونین کے ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن کے لئے اہم مرحلہ اب مکمل ہونے جارہا ہے، جس پر برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے آئے تارکین وطن کو یاد دہانی کرا دی ہے۔…

یورپی شہریوں کی بغیر اجازت آمدورفت روکنے کا برطانوی منصوبہ تیار

لندن: یورپی ممالک کے شہری بریگزٹ سے قبل برطانیہ میں جاکر رہائش اختیار کرلیتے تھے، اور اس سہولت سے پاکستانی نژاد یورپی شہریوں کو بھی بہت فائدہ ہوتا تھا، لیکن بریگزٹ نے سب بدل دیا ہے، اب برطانیہ منتقلی کی سہولت تو ختم ہوگئی لیکن اب برطانیہ نے…

برطانیہ میں ویکسین والے بھی بھارتی وائرس سے متاثر

لندن: بھارتی وائرس سے برطانیہ میں پہلی موت ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ ایک اور برطانوی شہر میں بھارتی وائرس پھیلنے لگا ہے، اس کے علاوہ ویکسین لگوانے والے بھی بھارتی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، اس وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے خدشے پر متاثرہ علاقوں…

فرانس سے کشیدگی، برطانوی وزیراعظم نے نیوی کو کیا حکم دیدیا؟

لندن: پرانے حریف  برطانیہ اور فرانس کے درمیان بریگزٹ کے بعد تنازعات میں ایک بار پھر شدت آتی جارہی ہے، پہلی بار برطانوی وزیراعظم  بورس جانسن نے اپنی بحریہ کے دو جہاز فرانس کے قریب تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے، جس سے کشیدگی میں مزید اضافے کا…

پاکستان سے برطانیہ کے ٹکٹ 4 لاکھ تک پہنچ گئے، سستے ٹکٹ کیلئے پی آئی اے کا اہم اعلان

اسلام آباد: برطانیہ کہ جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر پاکستان نے احتجاج کیا ہے۔ دوسری جانب 9 اپریل کی ڈیڈ لائن سے ناجائز فائدہ اٹھانے کیلئے غیرملکی ائیر لائنز سرگرم ہوگئی ہیں۔ اور انہوں نے پاکستان سے برطانیہ کیلئے کرائے میں تین…

برطانیہ میں متنازع قانون کے خلاف مظاہرے، وزیرداخلہ نے ٹھگ کسے کہہ دیا؟

لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے پولیس اختیارات بڑھانے کے بل کیخلاف احتجاج جاری ہے، پولیس انتباہ اور کرونا پابندیوں کے باوجود ویک اینڈ پر مختلف شہروں میں لوگوں نے مظاہرے کئے ہیں، مظاہرین نے وزیرداخلہ پریتی پٹیل کیخلاف نعرے لگائے، جبکہ ایسٹر…

برطانیہ اور یورپی یونین میں طلاق کے بعد آزادانہ آمد ورفت کے مزے ختم

روم: یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پانے کے بعد برطانوی شہریوں کے لئے اٹلی سمیت یورپی یونین کے رکن ممالک میں آزادانہ آمدو رفت کی موجیں ختم، 31 دسمبر کو بریگزٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں ویزا لے کر آنا ہوگا، اٹلی…

یورپ نے برطانیہ کو ’’قرنطینہ‘‘ کردیا، نکلنے کیلئے رابطے تیز

لندن: کرونا کا نیا زیادہ خطرناک وائرس سامنے آنے کے بعد یورپ نے  عملی طور پر برطانیہ کو قرنطینہ کردیا ہے، جس سے برطانیہ کی پریشانی مزید بڑھ  گئی ہے، فرانس سے سرحد کھلوانے کیلئے کوششیں، دوسری جانب برطانیہ کو قرنطینہ کرنے اور لاک ڈاؤن مزید…

برطانیہ سے رحمن ملک کا معاہدہ گلے پڑگیا، نکلنے کیلئے کس تاریخ کا انتظار؟

لندن: پاکستان کی طرف سے نوازشریف کو واپس بھیجنے تک ڈیپورٹیز کی پروازیں قبول نہ کرنے کے فیصلے کو برطانیہ عارضی طور پر تبدیل کرانے میں کامیاب ہوگیا ہے اور پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کردیا رحمن ملک کا کیا گیا معاہدہ گلے پڑگیا، پاکستانی حکام نے نظریں…

برطانیہ میں نئے قانون کے تحت قانونی تارکین بھی ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ

لندن: برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کا مستقبل بھی خطرے میں پڑگیا ہے، غریب اور بے سہارا تارکین وطن پر ڈیپورٹ ہونے کی تلوار لٹک گئی ہے، مقامی کونسلوں نے ہوم آفس کے نئے ضابطوں کی مخالفت کرتے ہوئے تعاون نہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔…