اٹلی میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی کاروبار میں چھاگئے
روم: اٹلی میں مقیم تارکین وطن کے کاروبار میں آنے کا رجحان تیزی سے بڑھا ہے، پاکستانیوں سمیت 3 ملکوں کے تارکین وطن اس شعبے میں آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ کاروباری اداروں میں تارکین وطن کا حصہ بڑھ کر 10 فیصد تک پہنچ گیا ہے، اور ہر 10 کاروباری…