امریکی بلاگر سنتھیا کو ڈپورٹ کرانے کی پی پی کوششوں کو بڑا دھچکہ
اسلام آباد: بلاول سمیت پی پی پی قیادت اور سندھ کے وزرا کے غیر اخلاقی اسکینڈل ٹوئٹر کے ذریعہ سامنے لانے والی امریکی بلاگر سنتھیا رچی کو ڈیپورٹ کرانے کی پی پی پی کوششوں کو بڑا دھچکہ لگا ہے.
وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں سنتھیا رچی کو کلین…