Browsing Tag

Deportation

جرمنی نے تارکین کو ڈیپورٹ کردیا

برلن: جرمنی میں افغان تارکین کے حوالے سے اچھی اور بری دونوں طرح کی خبریں ہیں، ایک جانب تو جرمنی نے مختلف تنظیموں کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے افغان تارکین وطن کی ڈیپورٹیشن روکنے سے انکار کردیا ہے، اور مزید ایک طیارے میں تارکین کو کابل پہنچا دیا…

تارکین کی جرمنی سے بے دخلی آخری وقت میں ٹل گئی، مگر کیوں؟

برلن: جرمنی سے بے دخل کئے گئے افغان تارکین وطن کی کابل روانگی آخری وقت میں منسوخ کردی گئی ہے، دوسری طرف تارکین کے حقوق کی تنظیموں نے جرمنی کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا عمل مستقل طور پر روک دے۔ تفصیلات…

یورپی ملک نے تارکین سے جان چھڑانے کیلئے پریشان کن منصوبہ بنالیا

برسلز: ایک وقت میں تارکین وطن کے لئے پرکشش سمجھے جانے والے یورپی ملک نے پہلے سختیوں کے ذریعہ اپنے دروازے بند کرنے شروع  کئے لیکن اب اس نے ایک ایسا منصوبہ بنالیا ہے، جس کے بعد یورپ آنے والے تارکین کم ازکم اس ملک کا رخ کرنے کا نہیں سوچیں گے۔…

برطانیہ ایک غیرملکی ڈیپورٹ کرنے پر کتنا خرچ کرتا ہے؟جان کر حیران رہ جائیں گے

لندن: برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کا سلسلہ توتیز کردیا ہے، لیکن ایک غیرملکی کو ڈیپورٹ کرنے پر برطانیہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے، یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے، اور سوچنے لگیں گے، کہ اگر واپس جانے پر غیر قانونی تارکین وطن…

یورپی ملک نے تارکین کو گھنٹوں کے اندر ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

برسلز: ایک یورپی ملک نے غیر قانونی تارکین وطن کو تیزی سے  ملک سے ڈیپورٹ کرنے کی تیاری کرلی ہے، اور وہاں پہنچنے والوں کے سیاسی پناہ کے کیس مہینوں یا ہفتوں نہیں چند گھنٹوں میں نمٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں واپس بھیج دیا جائے گا.…

پاکستانی تارکین وطن کو ڈیپورٹ کردیا گیا

برلن: جرمنی نے پاکستانی تارکین وطن کو بھی بے دخل کرنے کا عمل شروع کردیا ہے، کرونا بحران کے بعد پاکستانی تارکین کو لے کر پہلا طیارہ جرمنی سے اسلام آباد روانہ ہوگیا، اس سے قبل افغان تارکین کو بھی ڈیپورٹ کیا گیا تھا، لیکن افغانوں کے برعکس…

جرمنی پہنچنے والے پناہ گزین کیلئے بڑا عدالتی فیصلہ آگیا

برلن: اٹلی کے بعد جرمنی میں بھی عدالت سے سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری آگئی، جرمن عدالت نے تارکین وطن کو واپس دوسرے یورپی ملک بھیجنے سے روک دیا، فیصلے سے ہزاروں تارکین کے لئے جرمنی میں پناہ کی راہ ہموار ہوسکتی ہے، عدالت نے فیصلہ…

ڈیپورٹ پاکستانی ائیر پورٹ پر سلوک سے حیران رہ گئے

اسلام آباد: یورپ جانے کی خواہش میں ترکی پہنچنے والے پاکستانیوں کو پکڑے جانے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ہے، تاہم اس بار ڈیپورٹیز کو اسلام آباد ائر پورٹ پر ایک خوشگوار تبدیلی کا احساس ہوا، اس تبدیلی کا سہرا وزیراعظم عمران خان کی سخت ہدایات اور…

سینکڑوں تارکین پر ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ

ایتھنز: یونان میں کیمپوں میں مقیم تارکین وطن پر ڈیپورٹیشن کی تلوار لٹک گئی ، یونان کی حکومت نے سینکڑوں تارکین کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا ہے، واضح رہے کہ یونانی کیمپوں میں مجموعی طور پر 17 ہزار سے زائد تارکین موجود ہیں، تاہم ان میں 1450 کی…

یورپی ممالک سے تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

برلن: کرونا بحران شروع ہونے پر جرمنی سمیت یورپی ممالک نے پاکستان و افغانستان سمیت دنیا بھر کے لئے ڈیپورٹیشن پروگرام معطل کردیا تھا، تاہم اب یورپ بھر سے ایک مرتبہ پھر تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اور اسی سلسلے میں 12 جنوری…