لاہور میں ”ارطغرل غازی“ کا مجسمہ نصب
لاہور: ترکی کے مشہور ڈرامے ”ارطغرل غازی“ کے مداحوں نے لاہور میں ان کا مجسمہ نصب کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی ملتان روڈ پر واقع مرغزار ہاٶسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ اور مکینوں نے ”ارطغرل غازی“ سے محبت اور پسندیدگی کے اظہار کیلئے انوکھا…