Browsing Tag

Ehsas

غرب اردن ہتھیانے کیلئے اسرائیل کو امریکی سگنل، یورپی ارکان کا سخت ردعمل

برسلز: امریکہ نے فلسطین میں غربِ اردن کے علاقے کو ضم کرنے کیلئے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا ہے،جبکہ دوسری طرف یورپی یونین کے 25 ممالک کے ایک ہزار سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے مشترکہ خط میں یورپی قیادت سے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کو اس…

پورا یونان کھل گیا، تارکین وطن  کے کیمپوں میں لاک ڈاؤن کیوں؟، عالمی تنظیم برس پڑی

ایتھنز: یونان کی تارکین وطن مخالف حکومت کی جانب سے تارکین وطن کے کیمپوں میں لاک ڈاؤن 5 جولائی تک بڑھانے پر مہاجرین کی تنظیموں نے سخت ردعمل  ظاہر کیا ہے اور اسے امتیازی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے  واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مہاجرین تنظیموں…

پاکستان میں اطالوی سفارتخانہ کھولنے کا اعلان، درخواستیں کب سے جمع ہونگی

اسلام آباد: اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد میں اطالوی سفارتخانہ نے29 جون سے فیملی اور ورک پرمٹ ویزا کی درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی کے…

ایک ڈالر کے 2 لاکھ ریال ملنے لگے، ایسا کیسے ہوگیا

تہران: ایک ڈالر 2 لاکھ ریال کے برابر،کیوں یقین نہیں آیا  ناں،لیکن یہ حقیقت ہے، البتہ یہ بدقسمت ریال ہے ایران کا، جس کی قدر امریکی پابندیوں اور تیل قیمتوں میں کمی کی وجہ  سے گزشتہ روز اتنی گرگئی کہ اگر آپ کو چند سو ڈالر کو ایرانی ریال میں…

فلائی دبئی کا پاکستان کیلئے فیصلہ تبدیل

دبئی: یواے ای کی اکانومی ائیر لائن فلائی دبئی نے پاکستان کیلئے دوطرفہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان ایک روز بعد ہی واپس لے لیا, اب فلائی دبئی صرف یکطرفہ پروازیں چلائے گی۔ دبئی سے مسافر پاکستان لائے جائیں گے لیکن پاکستان سے طیارے خالی واپس…

برطانیہ میں ہوٹل، سینما، ہئیر ڈریسرز سمیت بیشتر چیزیں کھولنے کا اعلان

لندن: برطانیہ نے لاک ڈاؤن پابندیاں عملی طور پر ختم کرتے ہوئے 4 جولائی سے ریستوران، ہوٹل ، تھیٹر، سینما اور ہئیر ڈریسز کی دکانیں بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ مساجد سمیت عبادت خانےبھی کھول دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت…

جرمنی میں بینظیر بھٹو شہید کی 67 واں یوم پیدائش پرجوش انداز میں منایا گیا

پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے سابق انفارمیشن سیکرٹری ظہوراحمد پیپلزپارٹی برینڈن برگ کے سنئیر رہنما جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 67 وان یوم پیدائش پھرجوش انداز میں منایا۔ سالگرہ تقریب کا پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے سنئیر…

ثالثی کرینگے نہ مدد، روس نے بھارت کو جھنڈی دکھادی 

 ماسکو: روس نے بھارتی امیدوں پر پانی پھیر دیا، چین کےساتھ ثالثی کرانے سے انکار کردیا. بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ جو روس کی وکٹری پریڈ میں شرکت کیلئے وہاں کے دورے پر ہیں، انہوں نے روسی حکام سے چین کے معاملے میں مدد طلب کی تھی، لیکن روس…

14 روز مکمل ہونے پر معمول کی زندگی پر جائیں، دوبارہ ٹیسٹ نہ کرائیں، امریکی ماہر

ورجینیا: امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹرفہیم یونس نے کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کو اہم مشورے دئیے ہیں۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ کے چیف آف انفیکشیز ڈیزیز ڈاکٹر فہیم یونس کا کہنا ہے کہ اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کو…

کورونا سے وفات پرغسل، تدفین میں ورثا شریک ہونگے، پنجاب کا بڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے کورونا وبا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کیلئے ایس او پیز تبدیل کردئیے ہیں، اور میت کے لواحقین کو مرنے والوں کے دیدار، ان کے غسل میں شریک ہونے اور چہرہ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے، تدفین بھی لواحقین اپنی…