Browsing Tag

Eid al Adha

وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ وفاقی حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی چھیٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ تعطیلات 31 جولائی…

کیا یہ پہلی کا چاند ہے، فواد چوہدری نے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند کی تصویر  شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نےتصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ کیا پہلی کا چاند سورج کے غروب ہونے کے بعد…