Browsing Tag

Five star movement

تارکین کی حامی اٹلی کی فائیو اسٹار موومنٹ میں اختلافات شدید، تقسیم کا خطرہ

روم: اطالوی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹا ر موومنٹ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، اور پارٹی کے بانی نے سابق وزیراعظم کو قیادت کیلئے غیر موزوں قرار دے دیا ہے، جوسپے کونتے پارٹی میں اصلاحات لانا چاہتے تھے، جس پر انہیں مزاحمت کا…

تارکین وطن مخالف اتحاد کیلئے نیا چیلنج، کونتے میدان میں آگئے

روم: اٹلی کے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے وزیراعظم جوسپے کونتے نے سیاست میں  آنے کا اعلان کردیا ہے، کونتے جو پیشہ کے لحاظ سے پروفیسر ہیں، اور ٹیکنو کریٹ کے طور پر وزیراعظم بنے تھے، اس سے قبل وہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ شامل ہونے سے انکار…

وزیر اعظم کی حمایت پر اطالوی پارلیمان کی بڑی جماعت میں پھوٹ پڑگئی

روم: اٹلی میں وزیراعظم ماریو دراغی نے سینیٹ سے بھی اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، لیکن ان کا یہ ووٹ پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت کو بھاری پڑگیا، جس کے کئی ارکان نے بغاوت کردی، جس کے بعد پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے…

نامزد وزیراعظم کی حمایت پر فائیو اسٹار موومنٹ نے بالاخر فیصلہ سنادیا

روم: اطالوی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ جو نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کی حمایت کے معاملے پر ہاں اور ناں میں پھنسی ہوئی تھی، بالاخر حتمی فیصلے پر پہنچ گئی ہے، پارٹی ارکان نے آن لائن ریفرنڈم میں حکومت میں شامل ہونے کا…

اٹلی: فائیو اسٹار موومنٹ نامزد وزیراعظم کی حمایت سے پیچھے ہٹ گئی

روم:اٹلی میں نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے باضابطہ انتخاب سے قبل سیاسی موڑ جاری ہیں، پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ نے نامزد وزیراعظم کی حمایت کا اعلان کیا تھا، تاہم پارٹی میں اختلافی آوازوں کے بعد اب آن لائن ریفرنڈم کا…