Browsing Tag

Former PM

الجزائر کا تیز احتسابی عمل، ایک برس میں سابق وزیراعظم سمیت اہم لوگوں کو سزائیں

الجزائر: پاکستان میں تو   کرپشن  پر  سیاستدانوں اور حکمرانوں کو  سزائیں نہیں ہوتیں ، برسوں  کیس چلتے ہیں ،اور پھر آہستہ آہستہ جب لوگ کیس ہی بھول جاتے ہیں ،یا ملزمان خود ہی اقتدار میں آجاتے ہیں ،تو  یہ کیس واپس اور ختم کردئیے جاتے ہیں…

اہلیہ کو گھوسٹ ملازم رکھنے پر سابق فرانسیسی وزیراعظم کو 5 برس قید

پیرس: فرانس میں سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو گھوسٹ ملازمت کے مقدمے میں قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی، سابق وزیراعظم فرانسوا فییون اور ان کی اہلیہ پر دھوکا دہی اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات تھے۔ فرانسوا نے 1990ء سے لے…