Browsing Tag

Islamabad Airport

گجرات کا رہائشی ائیر پورٹ پر پکڑا گیا

اسلام آباد: گجرات کا رہائشی منشیات بیرون ملک اسمگل کرتے ہوئے ائر پورٹ پر پکڑا گیا، اسلام آباد انٹرنیشل ائیر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این اف) نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم امجد علی کو گرفتار…

کرونا ہے یا نہیں، پاکستانی ائرپورٹ پر کتے پتہ چلائیں گے، جانئے

اسلام آباد: فضائی سفر کرکے آنے والے مسافروں میں کوئی کرونا کی وبا سے متاثر ہے یا نہیں، یہ جاننا اس وقت دنیا بھر کے ہوائی اڈوں کے حکام کیلئے درد سر بنا ہوا ہے، اس مسئلے کے حل کیلئے کوششیں تو جاری ہیں، تھرمل ٹیسٹ کے ساتھ اس وقت ائرپورٹس پر…

ڈیپورٹ پاکستانی ائیر پورٹ پر سلوک سے حیران رہ گئے

اسلام آباد: یورپ جانے کی خواہش میں ترکی پہنچنے والے پاکستانیوں کو پکڑے جانے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ہے، تاہم اس بار ڈیپورٹیز کو اسلام آباد ائر پورٹ پر ایک خوشگوار تبدیلی کا احساس ہوا، اس تبدیلی کا سہرا وزیراعظم عمران خان کی سخت ہدایات اور…

اوورسیز پاکستانیوں کو تنگ کرنے والوں کیخلاف وزیرداخلہ نے ڈنڈا اٹھالیا

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو تنگ کرنے والوں کیخلاف وزیرداخلہ نے ڈنڈا اٹھا لیا، انہوں نے کہا کہ امیگریشن یا کسی محکمے کا عملہ تنگ کرے تو اوورسیز پاکستانی مجھے براہ راست آگاہ کریں، انہوں نے مسافروں کو سہولیات…

20 سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا

اسلام آباد: سنہرے مستقبل کی خاطر غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم قریباً 2 درجن پاکستانیوں کو ترکی سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے، بے دخل افراد کو ترک پرواز پر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچایا گیا ہے جہاں 11 افراد کو امیگریشن اہلکاروں نے پوچھ…

اسلام آباد ائیرپورٹ سے اٹلی جانیوالا شہری گرفتار

اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) حکام نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا ہے، مسافر کی شناخت سید شمس الرحمان کے نام سے ہوئی ، اور اس کا تعلق خیبر پختون خواہ کے…