Browsing Tag

Kafala System

سعودی عرب میں کفیل بدلنے کا قانون نافذ، لیکن شرائط کیا ہیں، جانئے

ریاض: سعودی عرب میں کفالت کا نیا نظام نافذ کردیا گیا ہے، نئے نظام میں غیر ملکی ورکرز کو کفیل بدلنے کا اختیار دے دیا گیا ہے، تاہم اس کے لئے کچھ شرائط بھی رکھی گئی ہیں، مملکت میں کفالت کا نیا نظام اتوار سے نافذ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

عمان نے غیرملکی ورکرز کو بڑی سہولت دیدی

مسقط: عمان نے تارکین وطن کی سہولت کے لئے ریذیڈنسی قانون میں ترمیم کردی ہے، جس سے غیرملکی کارکنوں کے لئے اچھی ملازمتیں اور زیادہ تنخواہ کے دروازے  کھل جائیں گے، اس کے ساتھ کفیل کو بدلنے میں بھی سہولت ملے گی، اور انہیں کوئی بلیک میل نہیں…

سعودی عرب میں کفالہ نظام تبدیل کرنے کا اعلان، غیرملکیوں کو کیا فائدہ ہوگا؟

ریاض: سعودی عرب نے بالآخر کفالہ نظام میں اصلاحات کا اعلان کردیا ہے، جس سے مملکت میں کام کرنے والے ایک کروڑ سے زائد غیرملکی کارکنوں کو سہولت حاصل ہوگی، لیکن لاکھوں ملازمتوں والے ایک اہم شعبے کو ان اصلاحات سے باہر رکھا گیا ہے، ماہرین نے سعودی…

کیا سعودی عرب میں کفالہ سسٹم ختم ہورہا ہے

ریاض: سعودی عرب میں کفالہ سسٹم ختم ہونے کی خبروں پر حکومت کی اہم وضاحت سامنےآگئی، ایک آن لائن اخبار نے اس حوالے سے خبر دی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وہاں مقیم غیرملکی شہریوں کی پوسٹیں آنا شروع ہوگئی تھیں، جن میں کفالہ سسٹم کے خاتمے کی…