Browsing Tag

Karachi

کراچی کے رحم دل ڈاکووں نے رقم کیوں واپس کی؟محمد نعمان کی کہانی اسی کی زبانی

کراچی: کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور ان میں لوگوں کو اپنا قیمتی سامان بھی کھونا پڑتا ہے لیکن چار روز قبل کراچی میں ڈکیتی کا ایسا واقعہ پیش آیا کہ سب  حیران رہ گئے۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے ناظم آباد میں لوٹ مار کرنے…

اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، گجرات سمیت 20 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے آئی ایس آئی کے تیار کردہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعہ 20 شہروں و اضلاع کی نشاندہی کرلی ہے،جہاں کرونا کے مریض زیادہ تعداد میں موجود ہیں، ان شہروں و اضلاع کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ…

مشکلات میں گھرے بھارت کو ایک اور آفت کا سامنا

ممبئی:کورونا بحران سمیت مشکلات میں گھرے بھارت کو ایک اور نئی آفت سمندری طوفان ”نثارجا“ کا سامنا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایک بڑا سمندری طوفان آج بھارت کے شہر ممبئی سے ٹکرائے گا،جس سے شہر میں بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔…

پی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں، کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش

کراچی:پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لئے11 رکنی فرانسیسی ٹیم نے کراچی پہنچنے کے بعد اپنا کام شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیر بس کی ٹیم نے طیارے کا ڈیجیٹل فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ خصوصی طیارے سے فرانس بھیج دیا ہے ،جبکہ بلیک…