Browsing Tag

Karachi

جدید بحری جہاز پی این ایس یرموک بحری بیڑے میں شامل

کراچی:پاک بحریہ کیلئے تیار کردہ جدید کارویٹ "پی این ایس یرموک" بحری بیڑے میں شامل ہوگیا ہے،جوپاک بحریہ کیلئے اہم سنگ میل ہے۔ ڈائریکٹرجنرل پبلک ریلیشنز (نیوی ) کے مطابق پاکستان بحریہ کیلئے تعمیر کردہ جدید کارویٹ پی این ایس یرموک کی بحری…

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ملزمان کار شو روم سے ڈھائی کروڑ لے کر فرار

کراچی: شہر قائد میں جمشید روڈ پر آر کے موٹرز پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول کر تاجرعبدالرحیم میمن کے بیٹے سے ڈھائی کروڑ لوٹ لئے، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر تھانے میں کار شوروم لوٹنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مدعی…

کراچی میں بارش 5 افراد کی جان لے گئی

کراچی: شہر قائد میں ہونے والی  مون سون کی پہلی بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر،جبکہ شہر میں بجلی کا نظام بھی  بری طرح درہم برہم ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے…

پاکستانی نژاد کینڈین ڈاکٹر کے قاتل کراچی سے پکڑے گئے

 کراچی: شہر قائد میں گزشتہ برس ڈکیتی  واردات کے دوران قتل ہونے والی پاکستانی نژاد کینیڈین ڈاکٹر عائشہ خان کےقاتل گرفتار کرلئے گئے، ملزمان  بھائی ہیں، اور عادی ڈکیت ہیں، پولیس 10 ماہ سے ملزمان کے تعاقب میں تھی، مقتولہ ڈاکٹر عائشہ کراچی…

پاکستانی سرمایہ کاروں نے بھی دشمن کا منصوبہ ناکام بنادیا

کراچی: دہشت گرد پاکستانی سرمایہ کاروں کو خوفزدہ کرنے میں ناکام ہوگئے ، پیر کی صبح مارکیٹ کھلنے کے وقت پر دہشت گردوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کیا تھا، جو فورسز نے ناکام بنادیا، اسی طرح پاکستانی اسٹاک سرمایہ کاروں نے دہشت گردوں کی…

اسٹاک ایکسچینج کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی: دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملے میں پولیس سب انسپکٹر سمیت 3 افراد شہید ہوگئے تاہم دہشتگردوں کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر قبضہ کرکے لوگوں کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور 4 دہشتگرد…

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے کارندے گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کاؤنٹر ٹرررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے پولیس اہلکارسمیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے دو  کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے…

سندھ میں ’’را‘‘ نے متحدہ لندن اور سندھی گروپ کو سرگرم کیا، اہم کڑیاں مل گئیں

اسلام آباد:(تصدق حسین) کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں رینجرز پر حملوں میں ایم کیو ایم لندن گروپ اور سندھی قوم پرستوں کا ایک ٹولہ ملوث ہے، جنہیں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے تربیت دی ہے اور ان کا اتحاد کرایا ہے۔ ’’را‘‘ نے ان دہشت گردوں کے…

کراچی میں زیادہ علاقے سیل ہونے پر پولیس کم پڑنے لگی

کراچی: شہر قائد میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی تعداد بڑھنے پر انہیں مکمل سیل کرنا پولیس حکام کیلئے امتحان بن گیا، نفری کی کمی آڑے آنے لگی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اگر بات صرف اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کی ہو، تو پولیس نفری کے…

کراچی میں سخت لاک ڈاؤن والے علاقوں کی مکمل فہرست

کراچی: کمشنر کراچی افتخار شالوانی نےشہر کے مختلف علاقوں میں کیے گئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے، جس کے مطابق آج شام 7 بجے سے 2 جولائی تک متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ سخت لاک ڈاؤن والے علاقوں کی مکمل…