Browsing Tag

Karachi

کیا سندھ حکومت کراچی میں اختیارات وفاق کے ساتھ شئیر کرنے پر تیار ہوگئی؟

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کو اپنے کنٹرول میں لینے کے لئے پیشرفت شروع کردی ہے، اختیارات پر سمجھوتہ نہ کرنے کے دعوے کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پی پی پی قیادت نے گورنر راج لگنے کے خوف سے کراچی کے معاملات میں وفاق کو برابر کا…

کراچی کو 5سال کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی: چیئرمین بی ایم جی سراج قاسم تیلی نے کراچی کو اگلے 5 سال کے لیے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کو بہتر بنانا ہے تو 5 سال تک فوج کو سونپ دیا جائے،  فوج کی نگرانی میں شہر کے انفرااسٹرکچرو دیگر…

’’ارطغرل‘‘ کراچی آگیا، لوگ دیکھ کر حیران

کراچی: ارطغرل کراچی آگیا ،لوگ دیکھ  کرحیران رہ گئے، جی ہاں وہ کہتے ہیں ناں کہ دنیا میں ایک وقت میں تین ہم شکل افراد  موجود ہوتے ہیں، تو تاریخی ترک سیریل  ’’ارطغرل‘‘  کے ہیرو انجن التان کے ایک ہم شکل کراچی میں بھی نکل آئے ہیں۔ پی ٹی وی پر…

کراچی میں دہشت گردی کے ممکنہ خدشات، قونصل خانوں کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی: شہر قائد کے ریڈ زون میں دہشت گردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جب کہ گاڑیوں اور آنے جانے والے افراد کی چیکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کے مطابق مختلف خفیہ رپورٹس میں کراچی کے…

چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی

کراچی: مفتی منیب الرحمن نے پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید الضحی یکم اگست کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس  مفتی منب کی زیر صدارت کراچی میں ہوا،…

اسٹاک ایکسچینج حملے میں ملوث گروپ کے 6 دہشت گرد پکڑے گئے

کراچی: حساس ادارے نے کراچی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ 6 دہشت گرد گرفتار کرلئےہیں،جن کا تعلق بلوچ علیحدگی پسند تنظیم سے ہے۔ گرفتار دہشت گرد  ون کا تعلق کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں ملوث گروپ…

کراچی میں پہلے گرمی کا ریکارڈ ٹوٹا، پھر تیز بارش نے شہر ڈبودیا

کراچی: شہر قائد میں ہونے والی موسلادھار بارش نے  شہر کو ڈبودیا  ہے، سڑکیں تالاب بن گئیں ، جبکہ تیز  آندھی کے باعث  کئی درخت اور پول بھی  گرگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں  جمعہ کو  پہلے 62 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹا ، آخری بار 1958 میں…

پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ، دل میں چاقو گھسنے سے زخمی بچہ بچالیا 

کراچی ۔ پاکستان میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی کے طبی ماہرین نے دل میں چاقو گھسنے سے شدید زخمی ہونے والے 10 سالہ بچے کے دل کا کامیاب آپریشن کرکے بچے کی جان بچالی۔ جب بچے کو اسپتال لایا گیا تو اس کی حالت نازک تھی ، تاہم ہنگامی سرجری…

کراچی میں ’’را‘‘ کا سلیپر سیل پکڑا گیا

کراچی: شہر قائد سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا ایک اور نیٹ ورک پکڑا گیا ہے ، اور یہ نیٹ ورک بھی ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کے ذریعہ چلایا جارہا تھا، را کے کارندے ایم کیو ایم لندن کے کارکن ظفر کی نشاندہی پر ایک بڑی ایکسچینج کمپنی کے 2…

سائیں کا نوکر بھی سائیں، ایوان صدر کا ملازم آصف زرداری کو گھر خرید کر دیتا رہا 

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف  علی زرداری کلفٹن کراچی میں خریدے گئے گھر پر نیب سوالنامے کا جواب دینے میں ناکام ہوگئے ہیں ، اس گھر کے لئے ایوان صدر کے اسٹینو گرافر مشتاق احمد کے اکاؤئنٹ سے 15 کروڑ کی ادائیگی ہوئی تھی، مشتاق…