Browsing Tag

Malta

پیسے دو، یورپی پاسپورٹ لو، اسکیم کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

برسلز: دو یورپی ممالک میں پیسے شو کرکے پاسپورٹ لینے کی اسکیم کا مستقبل خطرے میں پڑگیا، یورپی کمیشن نے بڑے سرمایہ کاروں کو شہریت دینے والے دو یورپی ممالک کو گولڈن پاسپورٹ اسکیمیں ختم کرنے کے لئے کہہ دیا ہے، اور اس حوالے سے دو ماہ کے اندر…

کرونا کیخلاف قوت مدافعت حاصل کرنے والا پہلا یورپی ملک

برسلز: یورپی ملک کرونا کے خلاف قوت مدافعت (ہرڈ امیونٹی) پیدا کرنے والا پہلا ملک بن گیا، جس کے بعد وہاں معمول کی زندگی بحال ہوگئی ہے، اسے یہ کامیابی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے پر حاصل ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں جم، ریستوران، ساحل سمیت سب…

اٹلی آنے کی کوشش میں تارکین کہاں پہنچ گئے

برسلز: سفری دستاویز میں جعلسازی کرکے اٹلی جانے کی کوشش تارکین وطن کو مہنگی پڑگئی، دستاویزات میں جعلسازی کرکے ایک یورپی ملک سے دوسرے پورپی ملک جانے والے 2 تارکین وطن پکڑے گئے، اور اب عدالت نے انہیں قید کی سزا بھی سنادی ہے، دونوں مالٹا سے…

یورپی ملک میں تارکین کے ساتھ خراب سلوک ہورہا ہے

برسلز: یورپی کمیٹی برائے انسداد تشدد(سی پی ٹی ) نے ایک یورپی ملک کو کیمپوں اور زیر حراست تارکین وطن کے ساتھ نامناسب رویہ کا ذمہ دار قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ بادی النظر میں متعلقہ یورپی ملک یورپی اور عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کا مرتکب…

اٹلی پر لیبیا سے سینکڑوں مہاجرین کی یلغار کی کوشش، پھر کیا ہوا؟

طرابلس: لیبیا میں موجود مختلف ملکوں کے تارکین وطن نے اٹلی کی طرف اب تک کی سب سے بڑی یلغار کی کوشش کی ہے، اس سے قبل ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں تارکین نے بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش نہیں کی، امدادی اداروں کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے…

اٹلی نے پھر تارکین کیلئے بازو کھول دیئے

روم: اٹلی نے ایک بار پھر بے سہارا تارکین وطن کے لئے اپنے دروازے کھول دئیے، سمندر میں بچائے گئے تارکین کو مزید مشکلات سے بچانے کے لئے انہیں اپنی بندرگاہ پر اترنے کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم سالوینی کی جماعت نے حکومت کے اس اقدام کی شدید مخالفت کی…

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے لگی، مدد کی ہنگامی اپیل

برسلز:لیبیا سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی مالٹا کے قریب  مشکل صورتحال میں پھنس گئی ہے، اور اس کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، تارکین وطن کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے فوری مدد کی اپیل کردی ہے، خراب موسم اور طوفانی ہواوں کی وجہ سے اس کے…

مالٹا سے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں 2 افراد جیل پہنچ گئے

مالٹا:کنٹینر میں چھپ کر اٹلی پہنچے کی کوشش کرنے والے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے، مالٹا سےاٹلی جانے والے کنٹینر کو جب حکام نے چیک کیا تو اس کے اندر سے ایک تارک وطن برآمد ہوا، ایک سوڈانی شہری کو بھی جعلی دستاویزات پر پرواز کے ذریعہ اٹلی…

یورپ پہنچنے کیلئے تارکین نے نیا لیکن خطرناک راستہ تلاش کرلیا

بارسلونا: اچھی زندگی کی خواہش میں ترقی پذیر ممالک کے شہری یورپ پہنچنے کے لئے اپنی جانیں بھی خطرےمیں لگادیتے ہیں، ایک روٹ بند ہوتا ہے ، تو یہ تارکین کوئی نیا روٹ تلاش کرلیتے ہیں، اور انسانی اسمگلرز بھی اس عمل میں پورے شامل ہوتے ہیں۔ لیبیا…

مالٹا کی حدود میں تارکین وطن کی کشتی پھنس گئی، تارکین امداد کے منتظر

مالٹا: ’’الارم فون‘‘ نامی این جی او کا کہنا ہے کہ مالٹا کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی ایک کشتی پھنسی ہوئی ہے، جس میں 60 تک تارکین وطن موجود ہیں اور ان کی جانیں خطرے میں ہیں۔ بحیرہ روم میں تارکین وطن کو بچانے کے لئے کام کرنے والی این جی…