مالٹا سے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں 2 افراد جیل پہنچ گئے

0

مالٹا:کنٹینر میں چھپ کر اٹلی پہنچے کی کوشش کرنے والے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے، مالٹا سےاٹلی جانے والے کنٹینر کو جب حکام نے چیک کیا تو اس کے اندر سے ایک تارک وطن برآمد ہوا، ایک سوڈانی شہری کو بھی جعلی دستاویزات پر پرواز کے ذریعہ اٹلی جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

دونوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے، جس پر انہیں فوری طور پر چھ چھ ماہ قید کی سزا بھی سنادی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.