Browsing Tag

Morocco

نئے تارکین کیلئے اسپین حکومت کا منصوبہ تیار

میڈرڈ: مراکش سے 8 ہزار سے زائد تارکین وطن داخل ہونے کے بعد اسپین کی حکومت کی مشکلات برقرار ہے، اور چار ہزار سے زائد افراد کو واپس مراکش بھیجنے کے باوجود سینکڑوں تارکین کو پناہ دینا پڑے گی، کیوں کہ ہسپانوی قانون انہیں واپس بھیجنے کی اجازت…

اسپین پہنچنے کیلئے مزید ہزاروں تارکین جمع، سمندر نے کیسے مدد کی ؟

میڈرڈ: مراکش کی جانب سے اسپین میں داخلے کے منتظر تارکین وطن کیلئے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد جس طرح ہزاروں تارکین ہسپانوی علاقے میں داخل ہوئے ہیں، وہ کافی لوگوں کو حیران کرگیا، کیوں کہ علاقے میں دونوں ملکوں کے درمیان مختصر سمندر بھی حائل ہوتا ہے،…

کس ملک نے تارکین کیلئے سرحدیں کھول دیں؟، ہزاروں تارکین وطن ایک ساتھ یورپی ملک داخل، روکنے کیلئے فوج…

برسلز: یورپ سے جڑے ملک نے اپنی سرحدیں تارکین کے لئے کھول دی ہیں، جس کے بعد ہزاروں تارکین یورپی ملک میں داخل ہوگئے ہیں، ماضی میں 2015 میں ترکی نے جس طرح یورپ جانے والے تارکین کے راستے سے رکاوٹیں ختم کردی تھیں، اب اسی طرح کا اقدام دوسرے ملک…

یورپ پہنچنے کیلئے نیا خطرناک طریقہ

میڈرڈ: خوشحال زندگی گزارنے کیلئے یورپ آنے کی کوشش میں مزید تارکین وطن جانیں گنوا بیٹھے ہیں، کشتیوں کے خلاف حکام کی کارروائی کے بعد اب تارکین نے افریقی ملک سے تیر کر یورپ پہنچنے کی کوششیں بھی شروع کردی ہیں، جس کا نتیجہ اموات کی صورت میں نکل…

اٹلی میں تارک وطن کے ساتھ کراچی طرز کی واردات

میلان: اٹلی میں کراچی طرز کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں تارکین وطن کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ نشانہ بنانے والے افراد میں بھی تارکین وطن ہی شامل تھے، پولیس نے ملوث افراد کو پکڑ لیا ہے، یہ واقعہ گزشتہ برس یکم اکتوبر کو پیش آیا تھا۔ تفصیلات…

مراکش نے یورپ کی طرف جانے والے تارکین وطن کو پکڑ لیا

رباط: مراکش یورپ پہنچنے کے لئے تارکین وطن کا اہم ٹرانزٹ روٹ ہے، اور یہ اسپین کے بہت قریب ہے، جبرالٹر اور مراکش کے ساحل میں صرف 15 کلومیٹر فاصلہ ہے، جبکہ شمالی افریقہ میں اسپین کے دو جزائر Melilla اور Ceuta بھی مراکش سے جڑے ہوئے ہیں، یہ…