Browsing Tag

MQM-L

سی ٹی ڈی کی کارروائی ، ایم کیو ایم کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: کاوئنٹر ٹیرر ازم  ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کےٹارگٹ کلنگ ورکنگ گروپ انویسٹی گیشن نےکراچی میں متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، اسلحہ برآمد۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹارگٹ کلنگ ورکنگ گروپ…

کراچی میں ’’را‘‘ کا سلیپر سیل پکڑا گیا

کراچی: شہر قائد سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا ایک اور نیٹ ورک پکڑا گیا ہے ، اور یہ نیٹ ورک بھی ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کے ذریعہ چلایا جارہا تھا، را کے کارندے ایم کیو ایم لندن کے کارکن ظفر کی نشاندہی پر ایک بڑی ایکسچینج کمپنی کے 2…

35 افراد کس کے حکم پر مارے؟، قتل کرنے پر کتنا انعام ملتا تھا؟، ایم کیو ایم کلر کے خوفناک انکشافات

کراچی: تاجروں اور سیاسی رہنماؤں سمیت کراچی میں 35 افراد کو قتل کرنے والے ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ اسے  پارٹی کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کی ہر واردات پر ایک لاکھ  روپے تک بطور انعام دئیے جاتے تھے، ٹارگٹ کلنگ کا حکم …

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے کارندے گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کاؤنٹر ٹرررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے پولیس اہلکارسمیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے دو  کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے…

سندھ میں ’’را‘‘ نے متحدہ لندن اور سندھی گروپ کو سرگرم کیا، اہم کڑیاں مل گئیں

اسلام آباد:(تصدق حسین) کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں رینجرز پر حملوں میں ایم کیو ایم لندن گروپ اور سندھی قوم پرستوں کا ایک ٹولہ ملوث ہے، جنہیں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے تربیت دی ہے اور ان کا اتحاد کرایا ہے۔ ’’را‘‘ نے ان دہشت گردوں کے…

عمران فاروق کے 3 قاتلوں کو سزا، الطاف کا گھیرا تنگ

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پرعمران فاروق کو قتل کرنے کا حکم دینے کا جرم ثابت ہوگیاہےاور اس کے وارنٹ جاری کردئیے گئے ہیں…

صحافی ولی بابر قتل کیس کا مرکزی ملزم ایم کیو ایم دہشت گرد گرفتار

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کراچی اور وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جیو نیوز کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے وزیراطلاعات  ناصر حسین…