Browsing Tag

New Visa Policy

عرب امارات میں غیر ملکی طلبا کے خاندانوں کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک میں تعلیم حاصل کرنے والے  غیرملکی طلبا کو بڑی خوشخبری سنادی، ان طلبا کو اب اپنے اہلخانہ سے جدائی برداشت نہیں کرنی پڑے گی، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم…

عمان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی ورکرز کیلئے دروازے بند، لاکھوں واپس آئیں گےعم

مسقط: عمان نے اپنے شہریوں کو روزگار کے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لئے غیرملکی ورکرز کی ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے، جس سے پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کے لئے نہ صرف روزگار کے دروازے بند ہوجائیں گے، بلکہ پہلے سے عمان میں مقیم…