فوج نے بریفنگ میں کیا وارننگ دی، شہباز کی کس حرکت پر شرکا ہنس پڑے؟
اسلام آباد: فوجی قیادت کی جانب سے پارلیمانی رہنماؤں کو دی گئی ان کیمرہ بریفنگ کی دلچسپ روداد سامنے آئی ہے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر فوجی قیادت کے خلاف مہم چلانے والی ن لیگ کے صدر شہبازشریف اور دیگر رہنماؤں کی حرکتوں پر شرکا مسکراتے…