Browsing Tag

PCB

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور: قومی کرکٹر محمد عامر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرنے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کی،ان کا کہنا تھا کہ ’مجھے ذہنی اذیت دی جارہی ہے، موجودہ بورڈ مینجمنٹ…

راشد لطیف پی ٹی وی سے فارغ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) کے نئے چیئرمین نعیم بخاری نے چارج سنبھالتے ہی ادارے میں کام کرنے والے زیادہ تنخواہ لینے ملازمین کو برطرف کردیا، چیئر مین پی ٹی وی نے سابق کپتان راشد لطیف سمیت 8 سب سے زیادہ تنخواہ لینے…

جب تک میں ہوں بابر اعظم کپتان رہیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کہا ہے کہ جب تک میں اور چیئرمین احسان مانی عہدوں پرہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے۔ بابر اعظم کو اس لیے کپتان بنایا گیا ہے کیونکہ وہ ہمارے بہترین بیٹسمین ہیں اور ذہنی طور پر بھی…

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف ہوم  سیریز کی تصدیق کردی ہے، مہمان ٹیم کے پاکستان پہنچے پر اسے قرنطینہ بھی کیا جائے گا، قرنطینہ مکمل ہونے کے بعد میچ ہوں گے، سیریز ملتان اور راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، ٹور کے دوران زمبابوے کی ٹیم…

سلیم ملک اور دانش کنیریا کے کرکٹ میں واپسی کے خواب چکنا چور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پابندیاں ختم کرنے سے انکار کردیا ہے، دونوں کھلاڑی میچ فکسنگ پر تاحیات پابندی کا سامنا کررہے ہیں ، تاہم انہوں نے پی سی بی سے پابندی ختم کرنے کی درخواست کی…

برطانیہ نے ٹیسٹ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرونا فری قرار دیدیا، پریکٹس شروع

لندن: انگلینڈ کے دورے پرگئےہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے 20 کھلاڑیوں اور 12 آفیشلز کے کرونا ٹیسٹ نیگٹو آگئے ہیں اور برطانوی حکام نے انہیں  کلئیر کردیا ہے، دوسری جانب  کرونا پازیٹو آنے کی وجہ سے پاکستان میں روکے گئے 6 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ بھی 2…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا قرنطینہ شروع، کھلاڑیوں و ٹیم آفیشلز کی کرونا ٹیسٹنگ

مانچسٹر: کرونا سے محفوظ رہنے والے 20 پاکستانی کرکٹرز جو انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے مانچسٹر میں ہیں، اور 14 روز قرنطینہ کی مدت پوری کر رہے ہیں، اس دوران انگلش کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل ک جانب سے کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف کی کرونا ٹیسٹ کیے گئے…

دورہ انگلینڈ: مزید 7 کرکٹرز کا کورونا پازیٹو، کرکٹ بورڈ کی پریشانی میں اضافہ

دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب کیے گئےپاکستانی اسکواڈ کے مزید 7 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ کرکٹرز کی تعداد 10 ہوگئی ہے، جس نے کرکٹ بورڈ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید 7…

3 کھلاڑیوں کا کورونا پازیٹو، باقی کا انتظار، کرکٹ بورڈ دورہ انگلینڈ کیلئے پریشان

لاہور:دورہ  انگلینڈ کیلئے منتخب  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 3  کھلاڑیوں  کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے ، جس  کے بعد ان کی ٹیم کے ہمراہ روانگی کا امکان ختم ہوگیا، جبکہ کئی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔ پاکستان کرکٹ پورڈ (پی سی بی)…