نوازشریف کے خطاب پر پابندی عائد
اسلام آباد: پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نوازشریف کے خطاب اور انٹرویو نشر کرنے پر پابندی لگادی ہے، پیمرا نے اس حوالے سے ٹی وی چینلز کو احکاما ت جاری کردئیے ہیں، دوسری طرف توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار پانے کے بعد عدالت نے…