پی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں، کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش
کراچی:پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لئے11 رکنی فرانسیسی ٹیم نے کراچی پہنچنے کے بعد اپنا کام شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ائیر بس کی ٹیم نے طیارے کا ڈیجیٹل فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ خصوصی طیارے سے فرانس بھیج دیا ہے ،جبکہ بلیک…