اٹلی میں بے روزگاروں کیلئے نوکریاں حاصل کرنے کا موقع
روم: اٹلی میں کرونا بحران اور لاک ڈاون کی وجہ سے بے روزگاری کی شرح بڑھ چکی ہے، تاہم اب لاک ڈاؤن بتدریج نرم ہونے کے بعد ایک شعبے میں ہزاروں افراد کیلئے نوکریاں کھل گئی ہیں، اور انہیں ملازمین کی تلاش ہے، بے روزگار افراد اس شعبے میں ملازمت…