اوورسیز پاکستانی اب سستی گاڑیاں حاصل کرسکیں گے، اسکیم شروع
اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاوئنٹ کھولنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو حکومت نے ایک اور سہولت دے دی ہے، اور اب وہ ان اکاؤنٹس کے ذریعہ قسطوں پر سستی گاڑیاں حاصل کرسکیں گے، بینکوں اور کار ساز اداروں نے اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں،…