اٹلی میں ایمرجنسی مدت میں لمبی توسیع پر غور، اسکول بھی لیٹ کھلیں گے
روم: اٹلی میں کرونا ایمرجنسی میں ایک بار پھر لمبی توسیع پر غور کیا جارہا ہے، جبکہ ہائی اسکول کھولنے کی تاریخ بھی آگے بڑھادی گئی ہے، اس سے پہلے 7 جنوری کو اسکول کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا، جبکہ تین ریجن ونیتو، فرالی وینزیا اور مارشی میں…