Browsing Tag

Scotland

انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب

گلاسگو: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کو برطانیہ میں بڑا اعزار حاصل ہوگیا، انہیں برطانیہ میں کسی بھی پاکستانی نژاد کو اب تک کا سب سے بڑا عہدہ مل گیا ہے، انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب کر لیے گئے۔…

تبدیلی کا نعرہ لے کر گورنر پنجاب کے بیٹے برطانیہ میں اہم عہدے کیلئے سامنے آگئے

گلاسکو: گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے اور برطانوی سیاستدان انس سرور اہم عہدے کیلئے امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں، اور انہوں نے بھی ’’تبدیلی‘‘ کا نعرہ بلند کردیا ہے، اگر وہ مطلوبہ عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو برطانیہ میں کسی…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو دورہ اسکاٹ لینڈ مہنگا پڑگیا

گلاسکو: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو دورہ اسکاٹ لینڈ مہنگا پڑگیا، مقدمہ درج کرنے کی درخواستیں پولیس کے پاس دائر ہوگئیں، شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ بورس جانسن نے یہ دورہ کرکے کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں…

اسکاٹ لینڈ میں چاقو حملہ کرنے والا مسلمان مہاجر ذہنی مریض نکلا، پولیس  کی تصدیق

گلاسکو: اسکاٹ لینڈ میں پناہ گزینوں کے ہوٹل میں چاقو سے حملہ کرکے 6 افراد کو زخمی کرنے والے ملزم کی شناخت جاری کردی گئی ہے،جو مسلمان  اور سوڈان سے تعلق رکھتا ہے،تاہم واقعہ دہشت گردی نہیں  ہے بلکہ حملہ آور ذہنی  مسائل کا شکار تھا ۔ اسکاٹش…